فہرست عنوانات
- انکم ٹیکس کے لیے رجسٹریشن
- ٹیکس گزاروں کی رجسٹریشن کے متعلق بنیادی معلومات
- رجسٹریشن سے پہلے درکار معلومات
- رجسٹریشن کا طریقہ کار
- انکم ٹیکس رجسٹریشن میں تبدیلی
- انکم ٹیکس رجسٹریشن کی تنسیخ
- رجسٹریشن کی تفصیلات میں تبدیلی
انکم ٹیکس کے لیے رجسٹریشن
انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کے سلسلہ میں پہلا کام فیڈرل بورڈ آف ریونیو(FBR) کے ساتھ خود کو رجسٹر کروانا ہے۔
- انکم ٹیکس رجسٹریشن کے لیے انفرادی طور پر IRIS کے پورٹل کے ذریعہ رجسٹر ہوا جا سکتا ہے
- جبکہ کسی AOP اور کمپنی کے پرنسپل آفیسر کو رجسٹریشن کے لیے علاقائی ٹیکس آفس کا دورہ کرنے کی ضرورت ہوگی۔